مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر،ایک ماہ میں 24 نوجوان شہید، 59 زخمی 98 گرفتار،بھارتی فوج نے 11گھر بھی تباہ کردیے

سری نگر(رپورٹنگ آن لائن) بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ مہینے 24کشمیری نوجوان بھارتی گولیوں کا نشانہ بنے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نے ریاستی دہشت مزید پڑھیں