سرمایہ کاری

6ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں59فیصد کمی تشویشناک ہے ‘فائونڈر گروپ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں59فیصد کمی پر مزید پڑھیں

نیپرا

کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) کے الیکٹرک کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے نیپرا میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

ترقیاتی سکیموں

پبلک بلڈنگ سیکٹر کی 3ترقیاتی سکیموں کیلئے 8ارب 81کروڑ 9لاکھ73 ہزار روپے کی منظوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2022-23کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے41ویں اجلاس میں پبلک بلڈنگ سیکٹر کی 3ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 8ارب 81کروڑ 9لاکھ73 ہزار روپے کی منظوری دی۔ اجلاس کی مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی کی بڑی غلطی نے بھارتی ٹیم کو 2 گھنٹے کے لئے خوش کردیا

دبئی ( رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی بڑی غلطی کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم اور مداحوں کو کچھ گھنٹوں کے لیے خوشی مل گئی۔رپورٹس کے مطابق اس غلطی کی وجہ سے بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو پیچھے مزید پڑھیں

امریکہ

اسرائیل کے دورے کے دوران ایران سے لاحق خطرات پر بات کریں گے،مشیرامریکی قومی سلامتی

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن) امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے دورے کے دوران ایران سے لاحق خطرات پر بات کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلیوان نے بائیڈن کے مزید پڑھیں

شان مسعود

پی سی بی نے شان مسعود کو شاداب خان کی جگہ نائب کپتان مقرر کیا تھا ،شان کو نائب کپتان بناتے وقت کپتان اور سلیکٹرز سے رائے نہیں لی گئی تھی، ذرائع

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں نائب کپتان شان مسعود کو نہیں کھلایاگیاذرائع کے مطابق دو دن پہلے پی سی بی نیشان مسعود کو شاداب خان کی جگہ نائب کپتان مقرر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی جنیوا میں میاں نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد میاں نواز شریف سے جنیوا میں ملاقات، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر نائب صدر مزید پڑھیں

کبری خان

کبری خان نازیبا الزامات کیس، ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سوشل میڈیا پر نازیبا الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ رابعہ اقبال عرف کبری خان کی درخواست پر ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی۔رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں معروف اداکارہ کبری خان مزید پڑھیں