تجارت و ترقی

معیشت میں جاری کساد بازاری طویل مدتی جمود کا شکار ہو سکتی ہے، تنظیم برائے تجارت و ترقی

اقوام متحدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تجارت و ترقی (یو این سی ٹی اے ڈی) نے خبردار کیا کہ ترقی یافتہ معیشتوں کی مالیاتی پالیسیاں عالمی معیشت میں جاری کساد بازاری کو طویل مدتی جمود کا شکارکر سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں