پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام بلاشبہ طویل جدوجہد،انتھک محنت اورقربانیوں کا ثمرہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پیغام میں قوم کو یوم پاکستان مزید پڑھیں
