پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے طلبا کی پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے طویل انتظار کے بعد طلبا کی پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، 45لاکھ طلبا بغیر امتحان اگلی جماعتوں میں پروموٹ کردیئے گئے۔ کورونا کے باعث تمام بورڈ امتحانات منسوخ کردیئے گئے تھے، نویں، گیارہویں اور مزید پڑھیں