تعلیمی بورڈ فیصل آباد

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے کلاس نہم میں ریگولر داخلہ اور آن لائن رجسٹریشن شیڈول میں دوبارہ توسیع کردی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے کلاس نہم سیشن2025ـ27 میں ریگولر داخلہ اور آن لائن رجسٹریشن شیڈول میں دوسری بار توسیع کردی ہے۔ اس سلسلہ میں سیکرٹری تعلیمی بورڈ فیصل آباد ڈاکٹر حبیب الرحمن کی جانب سے بتایا مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن

محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم گرما کیلئے نظر ثانی شدہ اوقات کار کا اعلان کردیا

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم گرما کے نظر ثانی شدہ اوقات کار کا اعلان کردیا سی ای او ایجوکیشن محترمہ شازیہ بانو کی طرف سے نظر ثانی شدہ اوقات کار مدرسہ کا مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازہو گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ۔ پہلے روز تمام تعلیمی بورڈز کے تحت انگریزی کا پرچہ لیا گیا۔لاہور بورڈ کے تحت 921 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ میٹرک امتحانات میں ایک لاکھ 74 ہزار 500 سے زائد طلبا و طالبات پاس ہوئے، لاہور بورڈ میں پاس مزید پڑھیں

ایچ ای سی

تعلیم طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ، ایچ ای سی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ایچ ای سی نے جامعات میں داخلوں کے خواہش مند طلبا و طالبات کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ تعلیم طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، اساتذہ کا وزیراعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی( رپورٹنگ آن لائن)جامعہ کراچی انجمن اساتذہ نے احتجاجا کلاسز کا بائیکاٹ کر کے تدریسی عمل معطل کردیا۔ کلاسز کے بائیکاٹ کے باعث طلبا و طالبات پریشانی سے دوچار ہیں۔انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ تدریسی عمل معطل مزید پڑھیں

بورڈ فیصل آباد

صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول امتحان 20 اکتوبر سے شروع ہوں گے

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن)بور ڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سر گودھا، گوجرانوالہ،ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی اور لاہورسمیت تمام بورڈزکے زیر اہتمام صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2023 امتحان 20 اکتوبر2023 مزید پڑھیں

وزارت تعلیم

چین نے دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی نظام تعمیر کیا ہے،چینی وزارت تعلیم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)ورلڈ یونیورسٹی پریزیڈنٹس فورم میں چینی وزارت تعلیم کے حکام نے بتایا کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی نظام تعمیر کیا ہے، جس میں تعلیم کی تمام سطحوں اور اقسام میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور اور یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز بوخوم جرمنی کے درمیان مشترکہ تحقیقی کام مکمل

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف پروڈکٹ اینڈ انڈسٹریل ڈیزائن کے طلبا نے جرمنی کی یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز بوخوم کیساتھ مشترکہ تحقیقی کام مکمل کرلیا ہے ۔ اس تحقیق میں سیشن 2020 مزید پڑھیں