طالبان

طالبان نے کابل کی سیکیورٹی کیلئے اپنے جنگجو تعینات کردئیے

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)افغان طالبان نے کہاہے کہ ان کے جنگجو ملک کے مختلف حصوں اور کابل شہر میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان رہنمائوں نے اپنے مجاہدین کے لیے حکم جاری کیا کہ کسی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کی افغانستان میں طالبان کی بیس سالہ طویل جہاد کی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے افغانستان میں طالبان کی بیس سالہ طویل جہاد کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعیت نے روز اول سے امریکہ اور ناٹو افواج کے مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے بگرام ائیر بیس کی جیل سے قیدیوں کو رہا کر دیا،محفوظ مقام پر منتقل کردیاگیا

کابل(رپورٹنگ آن لائن)طالبان نے کابل کے مضافات میں واقع بگرام ائیر بیس کی سب سے بڑی جیل سے قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق ایک روز قبل افغان حکومت کے حکام کا کہنا تھا کہ بگرام جیل مکمل مزید پڑھیں

معید یوسف

پاکستان پر انگلیاں اٹھانا چھوڑ دیں، ناکامیاں افغانستان کے اندر ہیں، پاکستان میں نہیں، معید یوسف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ کسی دوسرے ملک کو افغانستان میں قیام امن کی ضرورت نہیں ہے، پاکستان پر انگلیاں مزید پڑھیں

طالبان

امریکا کی طالبان سے کابل میں سفارتخانے پر حملہ نہ کرنے کی اپیل

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے طالبان سے کہا ہے کہ اگر وہ ملک کا کنٹرول سنبھال لیتے ہیں تو امریکی سفارتخانے پر حملہ نہ کریں۔امریکی اخبار کے مطابق امریکی مذاکرات کار طالبان سے یقین دہانی چاہتے ہیں کہ اگر وہ امداد مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کابل سے صرف 50کلومیٹر دور، افغان حکومت چند علاقوں تک محدود

کابل(رپورٹنگ آن لائن)طالبان افغان دارالحکومت سے صرف کابل سے 50 کلومیٹر دور موجود ہیں جب کہ افغان حکومت چند علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔افغانستان کے شمالی صوبوں کندز اور سرپل کے دارالحکومتوں میں طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے قندوز ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)طالبان نے افغان شہر قندوز کے ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے فرح، بدخشاں اور بغلان سے افغان افواج کے انخلا کے بعد اب طالبان نے نہ صرف قندوز ائیرپورٹ بلکہ مزید پڑھیں

فواد حسین

طالبان کے آٹھویں صوبے پر قبضے کے بعد افغانستان اور امریکی عوام کو افغانستان کے حکمرانوں کے سامنے سوال رکھنا چاہیے، فوا د چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ طالبان کے آٹھویں صوبے پر قبضے کے بعد افغانستان اور امریکی عوام کو افغانستان کے موجودہ حکمرانوں کے سامنے سوال رکھنا چاہیے۔ اپنے بیان میں وزیر مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کا دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی

کابل (رپورٹنگ آن لائن)افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی کیا گیا ہے تاہم باضابطہ طور پر تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔برطانوی ٹی وی مزید پڑھیں