افغانستان

افغانستان، طالبان کے حملہ میں5افراد ہلاک ہوگئے

پلِ خمری(رپورٹنگ آن لائن)افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں ہفتے کی رات کو طالبان نے ضلعی پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا جس میں 3پولیس افسران اور 2طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 16 افراد زخمی ہو ئے۔ ناہرین ضلع کے مزید پڑھیں