فوجی آپریشن

افغان حکام کا داعش خراسان کے افغانستان میں انٹیلی جنس سربراہ ضیاء الرحمن المعروف اسداللہ اورکزئی کو فوجی آپریشن میں ہلاک کرنے کا دعویٰ

جلال آباد(رپورٹنگ آن لائن) افغان حکام نے داعش خراسان کے افغانستان میں انٹیلی جنس سربراہ ضیاء الرحمن المعروف اسداللہ اورکزئی کو فوجی آپریشن میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسداللہ اورکزئی کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں