لاہور ہائیکورٹ

لاہور،ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ضمنی الیکشن میں دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف شہری ملک نجی اللہ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی نے حمایتیوں ،پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے سینئر رہنما چودھری پرویز الٰہی نے ضمنی انتخابات میں ووٹرز اور پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ پرویز الٰہی کی جانب مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ

کراچی( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے بی بی آصفہ بھٹوزرداری کو ضمنی الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق صدر آصف علی ذرداوی کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کیلئے ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

این اے 108اور 118میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ میں 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں مزید پڑھیں

شیخ رشید

ضمنی الیکشن،شیخ رشید کے این اے 62 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے این اے 62 راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ شیخ راشد شفیق کی جانب سے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے، ریٹرننگ افسر نوشین مزید پڑھیں

مصطفی کمال

ضمنی الیکشن کیلئے مصطفی کمال کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 میں ضمنی الیکشن کے لیے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کے امیدوار مصطفی کمال کےکاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ ان کے علاوہ این اے 256 میں تحریک لبیک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں پر ضمنی الیکشن19مارچ کو ہو گا ، شیڈول جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی 33نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 33خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی 33خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16مارچ کو ہوگا جس کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، پارٹی قیادت مزید پڑھیں