شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی، ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کو معطل کر کے ضمانت پر رہائی حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ مزید پڑھیں

خیال کاسترو

سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو فیصل آباد کچہری سے گرفتار

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو ضلع کچہری سے گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت کرانے ضلع کچہری پہنچے مزید پڑھیں

چوہدری برجیس طاہر

نوازشریف ملکی استحکام اور خوشحالی کی ضمانت ہیں ،چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)مرکزی نائب صدر مسلم لیگ(ن)سابق گورنر وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملکی استحکام اور خوشحالی کی ضمانت ہیں انہوں نے کہا کہ میاں مزید پڑھیں

صنم جاوید

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے زمان پارک کے باہر جلائو گھیرائو اورتشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی مزید پڑھیں

برجیس طاہر

چین سے سی پیک کا معاہدہ آئندہ نسلوں کے بہترمستقبل کی ضمانت ہیں، چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیرامورکشمیر،گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرنے کہاہے کہ آئندہ نسلوں کے بہترمستقبل کی ضمانت پاک چائنہ کوریڈور سی پیک کا منصوبہ میاں محمدنوازشریف کی وطن سے وفاداری اورعوام دوستی کامنہ بولتا ثبوت ہے، قوم کوموٹروے ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ،عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر ریاست اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر ریاست اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔بدھ کو سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پانڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب مزید پڑھیں

بشری بی بی

توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی توشہ اور 190 ملین پانڈ سکینڈل کیس میں 15 نومبر تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بشری بی مزید پڑھیں