عطا تارڑ

وزیر آباد، گرفتار عطا تارڑ اور 3 لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

وزیر آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر آباد کی مقامی عدالت نے گرفتار لیگی رہنما عطا تارڑ اور 3 لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلہ میں علی پور چٹھہ مزید پڑھیں

ضمانت منظور

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور، پشاور ہائی کورٹ نے نیب کے پی کے کی جانب سے چھ ماہ میں تحقیقات مکمل نہ کئے مزید پڑھیں

شوگر اسکینڈل

شوگر اسکینڈل،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سیشن کورٹ نے مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت 10 جولائی تک منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مزید پڑھیں

جاوید لطیف

ریاست مخالف بیان بازی کے کیس میں گرفتار جاوید لطیف کی ضمانت منظور ،2، 2 لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہائی کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سیشن عدالت نے ریاست مخالف بیان بازی کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کی ضمانت منظور کر تے ہوئے 2، 2 لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہائی کا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے متفقہ طور پر منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی،بینچ کے تینوں ججز نے متفقہ طور پر شہبازشریف کی درخواست منظور کی اور کسی جج نے اعتراض نہیں اٹھایا۔ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کوسندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیا گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کوسندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر رہا کردیا گیا۔حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے جیل حکام نے رہا کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے نیب کی جانب سے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔آغا سراج درانی نے عدالت میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ دائر درخواست میں مزید پڑھیں