اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو مزید پڑھیں

شہباز گل

وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آں لائن ) وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ مقدمے کے مدعی مجسٹریٹ کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت عظمی سے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

نورمقدم قتل،تھراپی ورکس کے مالک کی ضمانت منسوخی کیخلاف درخواست دائر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج کا 6 ملزمان کو ضمانت مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس

چوہدری شوگر ملز کیس،نیب کے کیسز اور گرفتاریاں آواز دبانے کی کوشش ہے، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب کی درخواست پر اپنے جواب میں کہا ہے کہ نیب کے کیسز اور گرفتاریاں آواز دبانے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

مریم نواز کی ضمانت فوری منسوخ نہیں ہوسکتی، لاہورہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیاکہ مریم نواز کی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا۔ مزید پڑھیں

سراج درانی

سپریم کورٹ ،اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے سراج درانی کو ضمانت دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ سراج درانی کی درخواست ضمانت پر دو ماہ میں ازسرنو مزید پڑھیں