جوڈیشل الاؤنس

امیر بالاج قتل کیس میںعقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں23ستمبر تک توسیع

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی مقامی عدالت نے امیر بالاج قتل کیس میںنامزد ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری درخواست ضمانت میں23ستمبر تک توسیع کر دی ۔ ایڈیشنل سیشن جج سید نجف حیدر نے عبوری درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 16 ستمبر تک توسیع

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 16 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ 26 نومبراحتجاج کے29 مقدمات کی سماعت میں بشریٰ بی بی کی ضمانت پرسماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی مزید پڑھیں

لاہور

جوئے کی حوصلہ افزائی کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی سیشن کورٹ نے ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے معاملے پر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کی ضمانت منظور کرلی۔ مقامی عدالت نے عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار مزید پڑھیں

ضمانت

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمہ، عمر ایوب، زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن) گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شوکت کمال ڈار نے عمر ایوب اور مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

پاکستان کی پارلیمان کے قیام کے 78 سال مکمل ہونے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا پہلی قومی اسمبلی کے اراکین کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی پارلیمان کے قیام کے 78 سال مکمل ہونے پر اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے پہلی قومی اسمبلی کے اراکین کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ قانون ساز اسمبلی کا مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

خواجہ سراؤں سے بھتہ طلب کرنیوالے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) خواجہ سراؤں سے بھتہ طلب کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔ ٹریبونل برائے صنفی تشدد میں خواجہ سراؤں سے لاکھوں روپے بھتہ طلب کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی مزید پڑھیں

احتجاج

26 نومبر احتجاج کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 8 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے26 نومبر اور سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے مقدمات میں بیرسٹرگوہر اوربشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 8 ستمبر تک توسیع کر دی۔ منگل کواے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم بہار الدین کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے کیس کی سماعت کی، ملزم کی جانب سے مزید پڑھیں