وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرہ کا دورہ، ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو یہاں سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ لوگوں کو مزید پڑھیں