افغان سیکورٹی فورسز

افغان سیکورٹی فورسز نے طالبان کے حملوں کو ناکام بنادیا ،جوابی کاروائی میں 10جنگجو ہلاک

مہترلام(عکس آن لائن)افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 10طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔پیر کو یہاں فوج کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے مشرقی صوبہ وردک کے ضلع سید آباد میں سکیورٹی چو مزید پڑھیں