فوج

اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔مراسلے کے مطابق فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے۔ مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے، اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جلسے کی آڑ میں انتشار کی سازش کررہی ہے ، اب 8ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں احتجاج، پی ٹی آئی کی درخواست پر انتظامیہ کو نوٹس، جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کر کے ایک روز کے اندر جواب طلب کرلیا۔جسٹس ثمن رفعت مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کا سیلاب سے جنوبی پنجاب میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے متعدد علاقوں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دْکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے مزید پڑھیں

احسن اقبال

آج ہمارے آئی۔ٹی ایکسپرٹس کی بدولت ہمارے ملک کا فری لانسنگ میں تیسرا نمبر ہے،احسن اقبال

نارووال(رپورٹنگ آن لائن)پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف نارووال،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سب کیمپس نارووال اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سب کیمپس نارووال کے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام سیلاب متاثرین کو فوری امداد فراہم کریں، چیئرمین سینیٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے لسبیلہ، اوتھل اور بلوچستان کے دیگر اضلاع میں حالیہ بارش اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عوام کرپٹ ‘نااہل لوگوں کو جلسے کیلئے جگہ دینے کیلئے تیار نہیں‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی پر کہنا ہے کہ نااہل فاشسٹ ، کرپٹ چوروں کو عوام جلسے کیلئے جگہ نہیں دینا چاہتے۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں