حماس رہنما

فلسطینی مزاحمت کار دوبارہ فدائی حملوں کا راستہ اپنائیں ، حماس رہنما

غزہ(رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی تنظیم حماس کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے زور دیا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے خلاف مزاحمت کے لیے ایک بار پھر “فدائی”(خود کش)حملوں کا راستہ اپنایا جائے، مزید پڑھیں