وزارت خارجہ

تائیوان کے معاملے میں جاپان نے چینی عوام کے خلاف تاریخی جرائم کئے تھے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نےیومیہ پریس کانفرنس میں تائیوان کی جانب سے جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز کے سابق حکام کو مشیر مقرر کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان چین کا اٹوٹ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر کوئٹہ میں اہم اجلاس

اسلام آباد/کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر کوئٹہ میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

افغانستان میں بیٹھے پاکستان مخالف دہشتگرد گروپس ،ٹریننگ کیمپس کیخلاف سرجیکل اسٹرائیکس کا ارادہ نہیں ‘ رانا تنویر

مریدکے (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس سمیت پاکستان خصوصاًبلوچستان اورخیبر پختونخواہ میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان میں بیٹھے دہشتگروپ ملوث ہیں جن کو مزید پڑھیں

حنیف عباسی

24 گھنٹے میں ٹریک کلیئر ہوجائے گا، وزیر ریلوے حنیف عباسی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں، آنے والے 24 گھنٹے میں ٹریک کلیئر ہوجائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں

وشال ددلانی

بالی وڈ موسیقار و گلوکار وشال ددلانی حادثے میں زخمی، کنسرٹ ملتوی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ کے معروف موسیقار اور گلوکار وشال ددلانی حادثے میں زخمی ہوگئے جس کی وجہ سے ان کا کنسرٹ بھی ملتوی کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کیمطابق جمعرات کو یہ خبر سامنے آئی کہ گلوکار وشال مزید پڑھیں

محمد حارث

پی سی بی کی مداخلت کے بعد محمد حارث کا مسئلہ حل، بنگلا دیش سے پاکستان واپسی کا ٹکٹ مل گیا

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلادیش میں پھنسے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا مسئلہ حل ہوگیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ محمد حارث بنگلادیش میں بی پی ایل کھیلنے کیلئے موجود تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیم مزید پڑھیں

آسیہ خانم

نرسز ہیلتھ سسٹم کا بنیادی عنصر،سپیشلائزیشن اور ریسرچ پر فوکس کریں،آسیہ خانم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ آسیہ خانم نے کہا ہے کہ نرسنگ کا شعبہ ہیلتھ کے سسٹم کا بنیادی عنصر ہے جس کو نظر انداز کر کے طبی خدمات کی فراہمی کا تصور مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

کرم کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کرم کی صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرم میں صوبائی حکومت کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے جب مزید پڑھیں