فردوس عاشق اعوان

کورونا کی صورتحال تشویش ناک، پنجاب میں مکمل لاک ڈاون لگ سکتا ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے ملک میں کورونا کی صورتحال تشویش ناک حدتک خراب ہوتی جارہی ہے ،لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مکمل لاک ڈاون لگایاجاسکتاہے،پنجابی پیارکی زبان مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

کوروناوائرس کیخلاف حکومت کی ویکسینیشن مہم انتہائی مستحسن اقدام ہے:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کی وبا اپنی نئی شکل میں پھیل چکی ہے لیکن ضرورت مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس16 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس16 مارچ کو ہوگا اس حوالے سے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ،اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی مزید پڑھیں

فضل الرحمان

فضل الرحمان کا نواز، زرداری سے رابطہ، سینیٹ الیکشن کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) سربراہ فضل الرحمان نے قائد (ن) لیگ میاں نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مسئلہ کشمیر کومذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کر سکتے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوہم مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کر سکتے ہیں،یہ معاملہ ایسے ہی نہیں چل سکتا،اس صورتحال سے کوئی بڑا سانحہ جنم لے سکتا مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی

زینب قتل کیس کے بعد انتظامیہ نے قصور میں بچوں سے زیادتی کے واقعات کی تفصیل کو خفیہ قرار دیدیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ قصور میں زینب قتل کیس کے بعد بچوں سے زیادتی کے واقعات کی تفصیل بیان کرنے سے امن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ایسا کہنا ہے ڈی پی او قصور ۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن کو لکھے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل، نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم ناقابل بیان،وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا، وادی کی صورتحال دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں، نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم ناقابل بیان ہے، مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن جلسے پر ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے، یہ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے ؟ ، فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا اپوزیشن جلسے پر ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے، پہلا سوال ہے کہ یہ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے ؟ کورونا کے حوالے مزید پڑھیں