سید یوسف رضا گیلانی

پنجاب کے دریاؤں میں شدید طغیانی ، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے صوبہ پنجاب کے دریاؤں میں پیدا ہونے والی شدید طغیانی اور بڑھتی ہوئی سیلابی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مخیر حضرات، فلاحی تنظیموں اور تمام متعلقہ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

کراچی میں بارش سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کر رکھی تھی، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کر رکھی تھی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں بہت ہی کام مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

جرگے کے ہاتھوں بلوچستان میں قتل کا المناک واقعہ قابل مذمت ہے’ جماعت اسلامی

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بلوچستان میں جرگے کے ہاتھوںقتل کے المناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں ملوث تمام افراد کو فی الفور گرفتار مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی کراچی میں مرکزی جلوس عاشورہ کی قیادت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مرکزی جلوس عاشورہ کی قیادت کی، میڈیا سے گفتگو میں یوم عاشورہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور لیاری میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر تازہ ترین صورتحال پر اظہار مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے غزہ کی صورتحال کو انسانیت کے ضمیر پر دھبہ قرار دے دیا

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے غزہ میں جاری صورتحال کو انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر ایک دھبہ قرار دے دیا۔ جنرل اسمبلی کے دسویں ہنگامی خصوصی اجلاس کے دوبارہ آغاز کے موقع پر فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

اسرائیلی کا غزہ کے77 فیصد حصے پر قبضہ ، مسلم ممالک زبانی کلامی مذمتی بیانات سے آگے بڑھیں’جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ میڈیا کے مطابق زمینی دراندازی، شہری علاقوں میں قابض افواج کی تعیناتی، غیر منصفانہ جبری بے دخلی کی پالیسیوں اور بھاری بمباری کے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پاکستان کے 50 اضلاع پولیو سے متاثر’ خداکا واسطہ ہے بچوں کو ویکسین پلائیں، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کے 50 اضلاع پولیو سے متاثر ہیں، انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ خداکا واسطہ ہے بچوں کو ویکسین پلائیں۔ ملک بھر میں تیسری قومی مزید پڑھیں

چینی سفارت خانے

امریکہ اندھا دھند محصولات کے باعث دوسروں اور خود کو نقصان پہنچا رہا ہے، چینی سفیر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ میں چینی سفارت خانے نے ایک اوپن ڈے اور گانسو صوبے کی پروموشنل تقریب کا انعقاد کیا ۔ امریکہ میں چینی سفیر شے فنگ نے تقریب میں شرکت کی اور تقریر کی۔ شے فنگ نے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

بھارت کی بڑھکیاں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، وہاں سے مریضوں کو بے دخل کرنا غلط بات ہے، مصطفی کمال

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وزارت صحت اور پاکستان میڈیکل کونسل کی جانب سے فاٹا اور بلوچستان کے طلبا کے لئے میڈیکل کی سیٹیں بڑھانے کا اعلان کردیا گیا، طلبا ملک کے چاروں صوبوں میں کہیں بھی داخلہ لے سکتے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

وزیر مملکت طلال چوہدری کا جڑانوالہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق12 افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ امور طلال چوہدری جڑانوالہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے ایک ہی خاندان کے 12 افراد کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت مزید پڑھیں