وزیر اعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا صوبے بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ مانیٹرنگ ٹیمیں بازاروں، مارکیٹوں اور دیگر مقامات کی تسلسل مزید پڑھیں

سندھ حکومت

کورونا کے بڑھتے کیسز ،سندھ حکومت کا صوبے میں جزوی لاک ڈان کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ حکومت کا صوبے بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں بسنت منانے پر مکمل پابندی عائد کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں بسنت منانے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور وزیراعلی عثمان بزدار کے درمیان ملاقات میں بسنت سے متعلق یہ اہم فیصلہ سامنے مزید پڑھیں

اسکولز وین

سندھ ہائیکورٹ میں اسکولز وین اور دیگر گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر کے استعمال کے خلاف درخواست کی سماعت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں غیر تصدیق شدہ سی این جی سلینڈرز پر پابندی عائد کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو غیر معیاری سلینڈرز کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کواسکولز وین مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سے متعلق اجلاس، کورونا اور دیگر امور کا جائزہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعیدغنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں تعلیمی نصاب، کورونا کے بعد کی صورتحال اور دیگر امور پر جائزہ لیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعیدغنی مزید پڑھیں

ٹرانسفر آرڈرز

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں ٹرانسفر کے انوکھے آرڈر موضوع بحث بن گئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں ای ٹی او ایکسائز فیصل آباد کے عہدے پر ہونے والے تازہ ترین تبدیلی آرڈرز نے صوبے بھر کے ملازمین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں ای مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت شہریوں کو جان کے لالے پڑ گئے، کووڈ 19ایس او پیز بھی نظر انداز

لاہور :-شہباز اکمل جندران ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت شہریوں کو جان کے لالے پڑ گئے.صوبے بھر کے ہوٹلوں میں پرمٹ رومز میں کام کرنے والے اہلکاروں کے کووڈ ٹیسٹ اورایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے شراب مزید پڑھیں