فیاض الحسن چوہان

پنجاب کی جامعات میں قرآن پاک بمعہ ترجمہ پڑھائے جانے کا فیصلہ تاریخی اقدام ہے ‘فیاض الحسن چوہان

لاہور(سیاسی رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں قرآن پاک بمعہ ترجمہ پڑھائے جانے کا فیصلہ تاریخی اقدام ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب مزید پڑھیں