ہمایوں اختر

وئیر ہائوسز ،فیئر پرائس شاپس کے قیام سے کسانوں کو مڈل مین سے چھٹکارا دلایا جا سکتاہے ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ( رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت پسماندہ علاقوں میں تعلیم ، صحت ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی بنیادی سہولتوں سمیت ناگزیر انفراسٹر اکچر کی فراہمی کیلئے مزید پڑھیں

علی محمد خان

خیبر پختونخوا کی عوام کسی بھی قسم کے آپریشن کے خلاف ہے ،آپریشن تب ہوناچاہئیے جب عوام کی حمایت حاصل ہو،علی محمد خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہخیبر پختونخوا کی عوام کسی بھی قسم کے آپریشن کے خلاف ہے ،آپریشن تب ہوناچاہئیے جب عوام کی حمایت حاصل ہو،صوبہ کے لوگ بندوق برداری سے تنگ ہیں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

پانچ سال مشکل ترین ، پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ صوبائی حکومت نہ چلے : مرادعلی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا ہے کہ پانچ سال بہت مشکل تھے، پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ صوبائی حکومت نہ چلے لیکن ہم ثابت قدم رہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد مزید پڑھیں

بشری بی بی

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت کردی۔فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی جتنی جلدممکن ہوسکے قائم کی جائے لیکن 6ماہ کی مدت سے تجاوزنہ کرے، پولیس آڈرکو بنے21 سال مزید پڑھیں

مصطفی کمال

سندھ حکومت کا مسائل کے حل کیلئے کوئی کردار نہیں، مصطفی کمال پیپلز پارٹی بر پرس پڑے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے پیپلز پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا مسائل کے حل کیلئے کوئی کردار نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

پی ٹی آئی کی کے پی حکومت نے 470 ارب کہاں خرچ کیے؟ وزیراعظم کی تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے 470 ارب روپے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے 470 ارب مزید پڑھیں

صحت کارڈ پلس

پشاور: صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلے بندکر دئیے گئے، ہسپتالوں میں عارضی پابندی لگا دی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پشاور میں انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلے بند کر دئیے ہیں اور ہسپتالوں میں داخلوں پر عارضی پابندی لگادی ہے۔انشورنس کمپنی کی جانب سے پینل ہسپتالوں اور متعلقہ حکام کو خط بھی مزید پڑھیں

بابراعوان

الیکشن کمیشن نہ عدالت ہے نہ ٹربیونل، آرٹیکل 7کے تحت وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت شکایات کرسکتی ہے، بابر اعوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحرک انصاف کے رہنما و وکیل فوادچوہدری، بابراعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی توہین پر عدالت کو آئین اور قانون پڑھ کر سنایا ، بتایا کہ الیکشن کمیشن نہ عدالت ہے نہ ٹربیونل، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

راجا ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کیخلاف وفاق اور اسپیکر سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی تقرری کے خلاف درخواست پر وفاق، صوبائی حکومت اور اسپیکر سے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی مزید پڑھیں