مارٹن سانچیز لوپیز

سب سے زیادہ آنکھیں باہر نکالنے کا عالمی ریکارڈقائم

میلان(رپورٹنگ آن لائن)یوراگوئے سے تعلق رکھنے والے ولیمز مارٹن سانچیز لوپیز نے اپنی حیران کن صلاحیت سے لوگوں کے ہوش اڑا دیے، سب سے زیادہ آنکھ باہر نکالنے والے مرد کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان معدنی ذخائر نکال کر قرضوں کے پہاڑ سے نجات حاصل کرسکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑوں، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں معدنیات کے کھربوں ڈالر مالیت کے ذخائر ہیں، پاکستان ان ذخائر کو نکال کر قرضوں کے پہاڑ سے چھٹکارا مزید پڑھیں

کارپٹ ٹریننگ

پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوںکی صنعت کو حریف ممالک کی طرز پر مراعات دی جائیں ‘ اعجاز الرحمان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی برآمدات میں کمی کے تسلسل کو روکنے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز اور متعلقہ حکومتی اداروں مزید پڑھیں

رومینہ خورشید عالم

فضلہ کے انتظامی نظام میں بہتری اور سرکلر اکانومی پالیسی کے ذریعے پائیداری کے فروغ کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے پاکستان کی فضلہ کے انتظامی نظام میں بہتری اور سرکلر اکانومی پالیسی کے ذریعے پائیداری کے فروغ کیلئے جاری کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے تمام کارڈ کھیل چکے، معافی والا کارڈ باقی ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے اپنے تمام کارڈ کھیل چکے ہیں، اب ان کے پاس صرف شرم سے معافی مانگنے والا کارڈ مزید پڑھیں

رچرڈ گرینل

پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے، رچرڈ گرینل

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات نمائندہ برائے خصوصی مشن رچرڈ گرینل نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی سوچ کو مکمل طور پر نافذ کرنا ضروری ہے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے قومی اتحاد اور ترقی کے لئے  نیشنل ایوارڈ  کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز اجلاس میں  “قومی اتحاد اور ترقی کے لئے کلیکٹو  ماڈل اور افراد  کو انعامات سے نوازا گیا اور صدر مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

قوم کی اصل طاقت پسماندہ اور کمزور کمیونٹیز کو بااختیار بنانے کی صلاحیت میں مضمر ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ترقی،افرادی قوت میں سرمایہ کاری، اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کرنی ہو گی اورحکومتی اداروں، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور سول مزید پڑھیں

ایران

ہماری خارجہ پالیسی کا محور امن اور دنیا سے رابطے بڑھانا ہے، ایران

تہران (رپورٹنگ آن لائن )ایرانی صدر پزشکیان نے کہاہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کا محور امن اور دنیا سے رابطے بڑھانا ہے، ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں