ولادیمیر پوتین

یوکرین کی نیٹو میں رکنیت روس کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، صدر پوتین

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ نیٹو میں یوکرین کی رکنیت روس کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے اور ماسکو اس کو روکنے ہی کے لیے یوکرین پر حملہ کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعظم کی ہدایت پر مقامی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کی صف بندی کی تیاریوں کا آغاز کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مقامی حکومتوں کے انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور صف بندی کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

آپ روئیں ، چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں (ن) لیگ جیت چکی ہے، مریم اورنگزیب فواد چوہدری پر برس پڑیں

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب وفاقی وزیر فواد چوہدری پر برس پڑیں، مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ روئیں ، چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں مسلم لیگ (ن) جیت چکی ہے، سلیکٹڈ عمران مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پیپلزپارٹی کی علیحدہ صف بندی کے بعد جعلی راجکماری صف ماتم بچھائے بیٹھی ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدہ صف بندی کے بعد جعلی راجکماری کنیزوں اور چیلوں کے درمیان صف ماتم مزید پڑھیں

مریم نواز

پہلی باردیکھا کہ اپوزیشن لیڈر سرکاری ارکان سے مل کر بنا، سلیکٹ ہونا ہے تو آپ کو عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے’مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ دیکھا لیڈر آ ف اپوزیشن سرکاری ارکان سے مل کر بنا، پ کو باپ کے لوگوں نے باپ کے کہنے پر ووٹ دیا،سلیکٹ مزید پڑھیں