صدور

روسی صدر پیوٹن کا ایران میں2نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا اعلان،جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے پر دستخط

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران اور روس کے صدور نے کریملن میں جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدے پر دستخط کردیے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق روسی صدر پیوٹن نے ایران میں دو نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ایران کیلئے نئے مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس

یوکرین پر روسی اندرونی علاقوں تک مار کرنے پر پابندی برقرار ہے، امریکا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )وائٹ ہاوس نے واضح کیا ہے کہ یوکرین پر اس بات کی پابندی برقرار ہے کہ وہ روس کے اندرونی علاقوں تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل امریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات

امریکی صدارتی انتخابات، روس نے کاملا ہیرس کی حمایت کردی

واشنگٹن /ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے جیت کے لیے ہر وقت ہنستی مسکراتی کاملا ہیرس کی حمایت کردی، امریکا نے روسی صدر کو صدارتی انتخابات پر تبصرہ کرنے سے باز مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر پیوٹن کی بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت میں ہونے والے جی 20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرپیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں