سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی سے ایوان صدر میں ازبک سپیکر کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے ایوان صدر اسلام آباد میں ازبک سپیکر نورالدین مویدن خانویخ اسماعیلوف نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی روابط، اقتصادی تعاون اور پارلیمانی روابط کے فروغ پر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین کے دوران کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ

کاشغر(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ کیا جو خطے کے مشہور مذہبی اور ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کی ارومچی میں ایم او یوز پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت

ارومچی(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان تین مفاہمت کی یاداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زر داری اور وزیر اعظم شہبازشریف کا فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زر داری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک سے ہر قسم کی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستان اور چین کی دوستی باہمی احترام اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے، صدر مملکت

چنگدو (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی احترام اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے۔ دوسرے گولڈن پانڈا انٹرنیشنل کلچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے حالیہ سیلاب سے شدید متاثر ہونے والے جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ گہری ہمدردی اور دلی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ متحد اور چوکس رہنے کے ساتھ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا قائداعظم محمد علی جناح کی 77ویں برسی پر انھیں زبردست خراجِ عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے قوم کو شناخت،خودداری اور آزادی دی، ان کا وژن ،جمہوریت، انصاف، مساوات اور رواداری پر مبنی پاکستان ہے ،دو قومی نظریہ آج بھی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ جیو نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد صدر آصف مزید پڑھیں