جوبائیڈن

اسرائیلی فوج غزہ میں آپریشن کے دوران اپنی حدود سے تجاوز کر رہی ہے، بائیڈن

غزہ (رپورٹنگ آن لائن ) امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ کی پٹی میں حماس کی جانب سے اسرائیل کیخلاف شروع کیے گئے حملے کے جواب میں اسرائیلی فوجی ردعمل کو “ضرورت سے زیادہ” اور حد سےتجاوز ردعمل قرار دیا۔ مزید پڑھیں