چیٹ جی پی ٹی

چیٹ جی پی ٹی کے سربراہ نے اپنے ناقد ایلون مسک کیساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

نیویارک( رپورٹنگ آن لائن )اوپن اے آئی (چیٹ جی پی ٹی)کے سربراہ سیم آلٹمین کی جانب سے اپنے سب سے بڑے حریف ایلون مسک کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈونلڈ مزید پڑھیں

تیونس

تیونس، صدارتی انتخاب میں مبینہ دھاندلی، ہزاروں افراد کا احتجاج

تیونس سٹی (رپورٹنگ آن لائن)تیونس کے صدارتی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کی کوشش کے خلاف ہزاروں افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ صدر 6 اکتوبر کو ہونے والے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو کی اپنی اہلیہ کی معیت میں ڈونلڈ ٹرمپ سے والہانہ انداز کی اہم ملاقات

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی ریپبلکنز کے صدارتی انتخاب کے لیے امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کا اپنے فارم ہائوس پر والہانہ استقبال کیا۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان امریکی سیاست مزید پڑھیں

عمر ایوب

آج پارلیمنٹ میں برائے نام صدارتی انتخاب ہو رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں برائے نام صدارتی انتخاب ہو رہا ہے، ہم اس صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں۔ عمر مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

محمود اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے انتخاب کے لئے نامزد امیدوار محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کیا جاسکتا ہے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کیا جاسکتا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب رولز مجریہ 1988 مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدارتی انتخاب: الیکشن کمیشن کا امیدواروں کو نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی صدارتی امیدوار ہیں۔صدارتی امیدوار محمود اچکزئی کی پی ٹی مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدارتی امیدوار و سابق صدرآصف علی زرداری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ پیر مزید پڑھیں