ماؤ ننگ

ایران کے جوہری معاملے پر چین روس ایران اجلاس ،بیجنگ میں ہو گا ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے پر بیجنگ میں چین روس ایران اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہو گا ۔ بدھ کے ورزانہوں نے بتایا کہ چین کے نائب مزید پڑھیں

اجلاس

سعودی وزیر خارجہ کی جی سی سی، اردن وزارتی اجلاس میں شرکت، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مکہ مکرمہ میں خلیج تعاون کونسل(جی سی سی )اوراردن کے وزرائے خارجہ کے ساتویں مشترکہ اجلاس میں شرکت کی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق اجلاس کی صدارت کویت کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رواں ماہ اے سی سی کی صدارت سنبھالیں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رواں ماہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی صدارت سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد دبئی میں مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مارچ2025 سے شروع ہونگے

سرگودہا(رپورٹنگ آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مارچ2025 سے شروع ہونگے جس کے لئے 338 امتحانی مراکز تشکیل دے کر تمام انتظامات مکمل کر کے نگران عملہ تعینات کر دیا گیا. اس حوالہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایلون مسک کے وائٹ ہائوس میں بڑھتے اختیارات، ٹرمپ کے میڈیا پر وار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی کے سی ای او ایلون مسک کے وائٹ ہاس میں بڑھتے اختیارات سے متعلق خبروں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا مزید پڑھیں

اسعد الشیبانی

عبوری حکومت یکم مارچ تک تشکیل پا جائے گی، شامی وزیر خارجہ

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)شامی عبوری وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اس اعلان کا اعادہ کیا ہے کہ بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد یکم مارچ کو شام میں نئی اور عبوری حکومت مکمل کر لی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کی حکومت سے 17 سو سے زائد خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی درخواست

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ایف بی آر نے حکومت سے ایف بی آر کی افرادی قوت کو 60 فیصد کم کرنے کے فیصلے میں نرمی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے 1,730 خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی اپیل کردی۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

صدر جوبائیڈن کو دوران صدارت ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن کو دوران صدارت ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے شائع ہونے والی سالانہ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن اور ان کے اہل خانہ کو 2023 مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

چین “شنگھائی اسپرٹ” پیش کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا ملک ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں شنگھائی تعاون تنظیم کی چین کی گردشی صدارت کے دوران ایس سی او کے لوگو کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں