لاہور جنرل ہسپتال

گھریلو تشدد کا شکار15 سالہ رضوانہ صحت یاب ہو گئی

لاہور(زاہد انجم سے)لاہور جنرل ہسپتال میں چار ماہ قبل سرگودھا سے انتہائی تشویشناک حالت میں منتقل کی جانے والی گھریلو تشدد کا شکار 15سالہ رضوانہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئی ہے، متاثرہ بچی کو نامور فزیشن ڈاکٹر جاوید مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: رواں سال ڈینگی کے 3137 مریض صحت یاب، 3تا حال زیر علاج

لاہور(زاہد انجم سے)لاہورجنرل ہسپتال میں رواں سال ڈاکٹرز،نرسز و دیگر سٹاف کی کاوشوں سے ڈینگی بخار کے مشتبہ اور مصدقہ مجموعی طور پر3140مریضوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کر کے اُن کی جانیں بچائی گئیں ہیں جومیڈیکل کے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

عالمی یوم بصارت: جنرل ہسپتال میں تقریب، صحت یاب بچوں کی والدین سمیت شرکت

لاہور(زاہد انجم سے)عالمی یوم بصارت کی مناسبت سے لاہور جنرل ہسپتال شعبہ امراض چشم کے زیر اہتمام آنکھوں کے تحفظ،بیماریوں اور حفاظتی اقدامات کے حوالے سے عوام الناس میں شعور بیدار کرنے کے لئے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔تقریب مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں 45 سالہ نامعلوم مریض صحت یاب،لواحقین کا انتظار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور جنرل ہسپتال میں 45سالہ نا معلوم مریض صحت یاب ہو نے کے بعداہل خانہ کی راہیں تکنے لگا۔ نومبر کے دوسرے ہفتے میں مذکورہ شخص زخمی حالت میں ایمرجنسی آیا تھا جس کو ڈاکٹرز نے بروقت مزید پڑھیں

شفقت محمود

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے صحت یاب، کورونا ٹیسٹ منفی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے صحت یاب ہونے کی خبر ٹوئٹر پر دیتے ہوئے کہا اللہ کے فضل و کرم سے میں کورونا سے مکمل صحت مزید پڑھیں

کورونا وائرس

24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 340 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں رپورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 36 افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

ثنا میر

خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر ثنا میر تین ہفتوں سے زائد وقت کے بعد کورونا سے صحت یاب

اسلام آبا د(ر پورٹنگ آن لائن)خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر ثنا میر تین ہفتوں سے زائد وقت کے بعد کورونا سے صحت یاب ہوگئیں،ثناء میر میں رواں ماہ 5 جنوری کو کورونا کی تشخیص مزید پڑھیں

ملک بھر

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد جاں بحق، فعال کیسز کی تعداد 34سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد جاں بحق ہوگئے ، فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار سے زائد ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں

کرونا وائرس انفیکشن

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق، مزید 3 ہزار 119 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 44 افراد انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی مزید پڑھیں