چینی صدر

چین-روس تعلقات بین الاقوامی تعلقات کا ایک نیا نمونہ بن گئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے بات چیت کے بعد ان کے ساتھ صحافیوں سے مشترکہ ملاقات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور سربیا کی دوستی عالمی امن کی جدوجہد میں مضبوط ہوئی، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے بلغراد کے سربیا ہاوس میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ کے ساتھ بات چیت کے بعدصحافیوں سے مشترکہ ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ تاریخ میں چین اور مزید پڑھیں

وزیرخزانہ

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم مئی کے وسط میں پاکستان آئے گی جبکہ اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، صحافیوں کو سوشل میڈیا پر تصدیق کے عمل کو اپنانا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

پاکستان میں میڈیا، صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اِس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پاکستان میں میڈیا مزید پڑھیں

دورہ آذربائجان

معروف ٹک ٹاکرز ،ماڈلز، بلاگرز اورصحافیوں کا دورہ آذربائجان، ثقافتی شہر باکو کی سیر و تفریح کی

لاہور(کامرس رپورٹر)نامورٹک ٹاکرز ،ماڈلز، بلاگرز اور صحافیوں کا دورہ آذربائجان۔ جہاں ان کو ثقافتی شہر باکو کی سیر تفریح کروائی گئی آذربائجان ائیرلائن اور میاں ٹریول کے تعاون سے چار روزہ دورے میں نامور ٹک ٹاکر عمر بٹ، حارث علی مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع ہونگے: وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نوحلف یافتہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدرمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس، چیف جسٹس آئی جی اسلام آباد پر شدید برہم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کس قسم کے آئی مزید پڑھیں