سید مراد علی شاہ

ریڈیو عوام تک معلومات فراہم کرنے کا موثر ذریعہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ریڈیو ایک مثر ذریعہ ہے جو عوام تک درست معلومات پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ صحافت کی آزادی مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پیکا ایکٹ کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ اور سوشل میڈیا کے خطرات کا تدارک کرنا ہے’ عطا اللہ تارڑ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ اور سوشل میڈیا کے خطرات کا تدارک کرنا ہے، صحافت کی آڑ میں سوشل میڈیا کو مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

مذاکرات کاسلسلہ ختم ،مذاکرات کے بغیرحکومت کیلئے مسائل پیدانہیں ہورہے،پی ٹی آئی جائے کھیلے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے بغیرحکومت کیلئے مسائل پیدانہیں ہورہے ، پی ٹی آئی کودوبارہ26نومبرکی آگ جاگ اٹھی ہے تواس کے نتائج مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پیکا قانون میں ترامیم کا مقصد اپنے سیاہ کارناموں کو میڈیا سے چھپانا ہے’ بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پیکا قانون میں ترامیم کا مقصد اپنے سیاہ کارناموں کو میڈیا سے چھپانا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پیکا ایکٹ میں مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطا اللہ تارڑ نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کلب صحافیوں کی مضبوط آواز ہے. پریس کلب نے ہمیشہ مزید پڑھیں

منظور قریشی

پاکستان کے سینئر اداکار منظور قریشی نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے سینیئر اداکار منظور قریشی نے طویل عرصے تک شوبز انڈسٹری کا حصہ بنے رہنے کے بعد اب ہمیشہ کے لیے اداکاری کی دْنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے۔منظور قریشی نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے،عدالتی فیصلوں اور کارروائیوں کی معلومات عوام تک پہنچتی ہے، معلومات مزید پڑھیں

احسن اقبال

صحافت کا شعبہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا اہم ذریعہ ہے ‘احسن اقبال

نارووال (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے صحافیوں کی خوشحالی اور فلاح وبہبود کے لیے بہت سے اقدامات کیے اور ہم محکمہ اطلاعات میں جدت لائے ہیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

صحافت کا عالمی دن ارشد شریف کے نام،پاکستان میں یہ دن ایسے وقت منایا جا رہا ہے جب ریاستی جبر عروج پر ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ صحافت کا عالمی دن ارشد شریف کے نام،پاکستان میں یہ دن ایسے وقت منایا جا رہا ہے جب ریاستی جبر عروج پر ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں