یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز عام بازاروں سے بھی مہنگے ہو گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز جہاں صارفین کو اشیائے خورونوش کم قیمت پر فراہم کی جاتی ہیں مگر اب وہ عام مارکیٹوں سے بھی مہنگے ہو گئے ہیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کو اشیائے خور ونوش عام مارکیٹ سے کم مزید پڑھیں

امین الحق

ایل سیز پر پابندی، فنڈز کی کمی براڈ بینڈ منصوبوں کی تکمیل میں مشکلات ہوں گی، امین الحق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کی زیر صدارت پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں یونیورسل سروس فنڈ کے مالی سال 2023ـ24 کیلئے 18 ارب 13 کروڑ روپے اوراگنائٹ کے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فنڈ مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

نئے پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب سے گوجرانوالہ کے لاکھوں صارفین مستفید ہونگے ، وزیر توانائی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ132کے وی اروپ گرڈ اسٹیشن میں 6کروڑ روپے کی لاگت سے37.5میگا واٹ کی استعدادکا رکھنے والے نئے پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب سے گوجرانوالہ کے لاکھوں صارفین مستفید مزید پڑھیں

عمرے

ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ عمرے کی تصاویر وائرل

مکہ مکرمہ(رپورٹنگ آن لائن) بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک، مزید پڑھیں

سوئی گیس کمپنی

سوئی گیس کمپنی کا گیس کے کم پریشر کا سامنا کرنے والے صارفین کو سلنڈر فراہم کرنیکا منصوبہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے دور دراز علاقوں میں گیس کے انتہائی کم پریشر کا سامنا کرنے والے صارفین کو لیکوئیفائیڈ پیٹرولیم گیس سلنڈر فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی مزید پڑھیں

بجلی

بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں،لائن لاسز کی مد میں صارفین کو بلوں میں 113 ارب دینا پڑے

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں، کمپنیز لائن لاسز اور نقصانات کے باعث عوام کو لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ اضافی بلز بھی برداشت کرنا پڑے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) مزید پڑھیں

وزیراعظم

سیلاب متاثرہ علاقوں کے صارفین سے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بل نہیں لئے جائیںگے،وزیراعظم

صحبت پور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے پوری قوم کی آنکھیں کھل گئی ہیں، پوری قوم یکجاہوکرسیلاب کی تباہ کاری کا مقابلہ کررہی ہے ، بدقسمتی سے سیلاب اور بارشوں کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

صارفین کے اکاونٹس سے رقم منتقلی کا کیس، باپ، بیٹی اور بیٹے کی سزا کالعدم قرار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے صارفین کے اکاونٹس سے رقم منتقلی کیس میں ماتحت عدالت کو دونوں فریقین کو سن کر کیس کا دوبارہ فیصلہ کر نے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق بنکنگ کورٹ مزید پڑھیں