تعمیراتی شعبے

تعمیراتی شعبے کی ترقی اور گھروں کی تعمیر میں معاونت فراہم کرنے کے لئے زمین ڈاٹ کام اور بینک الفلاح کے مابین معاہدہ طے پا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) حکومت پاکستان کے ویژن اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق تعمیراتی شعبے کی ترقی اور گھروں کی تعمیر میں معاونت فراہم کرنے کے لئے پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین مزید پڑھیں

واٹس ایپ

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن)واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔صارفین کی دلچسپی کو بڑھانے کیلئے اپیلی کیشن میں اپ ڈیٹس شامل کرنے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرانے پر کام مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے صارفین کے اعتماد پر پور اترنے کیلئے اپنے ٹریڈ مارک کو تبدیل کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن (ٰیو ایس سی) نے صارفین کے اعتماد پر پور اترنے کیلئے اپنے ٹریڈ مارک کو تبدیل کر دیا ہے جو نئے دور کی ضروریات سے ہم آہنگ ہے ۔ ٹریڈ مارک کی تبدیلی کارپوریشن کے مزید پڑھیں

فلک شبیر

سارہ خان اور فلک شبیر کا ٹک ٹاک اکائونٹ تصدیق شدہ ہوگیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کے ٹک ٹاک اکائونٹس تصدیق شدہ ہوگئے ہیں۔رواں سال لاک ڈائون کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالی سارہ خان اور اْن کے شوہر فلک مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )نے ایک ماہ کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کی مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ

جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی،صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی رقم ادا کرنا ہوگی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) ماہ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نیپرا کے مطابق صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی رقم ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے 23برس پرانی تصویرسوشل میڈیا پرشیئرکردی

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سابق کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے فاسٹ بولر شعیب اختر نے ماضی کی اپنی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔اکثر ماضی کے قیمتی لمحات کو یاد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اوگرا

حکومت نے گیس کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ موخر کر دیا، صارفین فوری ریلیف سے محروم

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)حکومت نے گیس سستی کرنے کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے فی الحال قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے صارفین فوری ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے اس سے قبل گیس مزید پڑھیں

ٹک ٹاک

ٹک ٹاک نے باقاعدہ طور پر ٹرمپ حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

لاس اینجلس (ر پورٹنگ آن لائن) ٹک ٹاک کمپنی نے کیلیفورنیا کی ریاستی عدالت میں امریکی حکومت کے انتظامی حکم نامہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ٹک ٹاک کے خیال میں امریکی حکومت نے کمپنی کو اپنا دفاع کرنے کا مزید پڑھیں