کرکٹرز

بنگلادیش کے 15 کرکٹرزکو ملائیشیا میں گرفتارکر لیا گیا

کوالالمپور(رپورٹنگ آن لائن)بنگلادیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے، کرکٹرز کا ایک گروپ ملائیشیا ٹورنامنٹ کے سلسلے میں جارہا مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025

دورہ پاکستان سے بھارتی انکار ،شیڈول چیمپئینز ٹرافی خطرے میں پڑھ گیا

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)دورہ پاکستان سے بھارتی انکار نے آئندہ برس شیڈول چیمپئینز ٹرافی کو خطرے میں ڈال دیا ،ہر گزرتے دن کیساتھ آئی سی سی پر دباؤ بڑھ رہا اس معاملے کو ووٹنگ کیلئے بورڈ ممبران کے پاس لے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک شیڈول جاری، فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کردیا جس میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں، پاکستانی وزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 مزید پڑھیں

بنگلادیش

آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

اسلام آباد (رپورٹںگ آن لائن)آئندہ ماہ بنگلادیش کی دو کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچیں گی، ملکی حالات کے باوجود بنگلادیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کے شیڈولڈ کے مطابق پاکستان پہنچنے کے لیے پْرامید ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش اے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز بارے 5سالہ پلان کا شیڈول طلب کر لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز سے متعلق 5 سالہ پلان کا ماہانہ شیڈول طلب کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز مزید پڑھیں

اسکواڈ

پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف رواں ماہ ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے اپنے 18رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز 10 سے 14مئی تک ہے جبکہ انگلینڈ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ چیمپینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، پاکستان ہی ایونٹ کی میزبانی کرے گا،شریک ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں