شیر افضل مرو ت

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے کمال تقاریر کیں، داد کے مستحق ہیں، شیر افضل مرو ت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مرو ت نے کہاہے کہ بلاول بھٹو نے کمال کی تقریر کی، تاریخی حوالے دے کر تقریر کی اور مولانا فضل الرحمان نے بھی کمال کی تقریر مزید پڑھیں