شیخ مولوی عبدالحکیم شریعی

افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر پابندی کااعلان

کابل (رپورٹنگ آن لائن)افغان طالبان کے وزیر انصاف شیخ مولوی عبدالحکیم شریعی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے، حکومت کے احتساب پروگرام کے سلسلے میں وزارت انصاف کی ایک سالہ سرگرمیوں مزید پڑھیں