ریون ریولن

اسرائیلی صدر نے ابوظہبی کے ولی عہد کو یروشلم دورے کی دعوت دے دی

تل ابیب (ر پورٹنگ آن لائن)اسرائیل کے صدر نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو بیت المقدس (یروشلم)کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی صدر نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں