سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

شیخ مجیب الرحمن کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمن کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، ہم نے کیا کرنا ہے، پی ٹی آئی خود اپنے اوپر پابندی لگا رہی ہے، مزید پڑھیں