خالد مشعل

خالد مشعل یا خلیل الحیا کو حماس کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان

غزہ(رپورٹنگ آن لائن)خالد مشعل یا خلیل الحیا کو شہید اسماعیل ہنیہ کی جگہ حماس کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے،واضح رہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو بدھ کو تہران میں شہید کردیا گیا تھا، عرب میڈیا کے مزید پڑھیں