شازیہ مری

لاہور کے بہادروں نے بہادروں اور شہیدوں کی پارٹی کو عزت دی ، شازیہ مری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ لاہور کے بہادروں نے بہادروں اور شہیدوں کی پارٹی کو عزت دی ،ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹروں کو عزت دینا بھی سیکھیں۔ مزید پڑھیں