ملاقات

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی دمشق میں احمد الشرع سے ملاقات

دمشق( رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے جہاں ان کی شام کی نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان پہنچنے کے چند مزید پڑھیں