کورلش عثمان

‘کورلش عثمان’ کے مداحوں کا انتظار ختم، ٹریلر جاری

استنبول (رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تاریخ پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے سیکوئل ‘کورلش عثمان’ کے سیزن 3 کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔کورلش عثمان کے دیکھنے والوں کو سیریز کے تیسرے سیزن کا بے صبری سے انتظار مزید پڑھیں