شہباز شریف

خواجہ آصف اور احسن اقبال کی ضمانت تصدیق ہے کہ کوئی کرپشن نہیں ہوئی،شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ لیگی رہنماوں کی ضمانتوں کے فیصلے کرپشن کے خلاف مسلم لیگ ن کے مقف کی تصدیق ہیں۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف نے اپنی کارکردگی سے متعلق کتابچہ عدالت کو دیدیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ، رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ریفرنسز میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بار پھر کمرہ عدالت میں اپنی خدمات کا ذکر کیا اور مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا پاؤں پکڑنے کو تیار ہوں، بلاول کو ایسی گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں،شاہد خاقا ن عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا پاؤں پکڑنے کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت نام کی چیز کہیں موجود نہیں ، پاکستان میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں، شہباز شریف

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں،ایک شخص خاندان کو دو وقت کی روٹی نہیں کھلا سکتا،بے روزگاری انتہاءپر پہنچ چکی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کے ساتھ شہباز شریف کا بھی کشمیر کی انتخابی مہم میں اترنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مریم نواز کے ساتھ مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے بھی کشمیر کی انتخابی مہم میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز 8 جولائی سے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

فواد چودھری صاحب پراپیگنڈا مشین ہیں ، فواد چودھری جھوٹ بول رہے ہیں ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری صاحب پراپیگنڈا مشین ہیں ، فواد چودھری جھوٹ بول رہے ہیں ، شہباز شریف وزیر اعظم کو کیسے منع کرتے میٹنگ سپیکر مزید پڑھیں

بابر اعوان

شہباز شریف کی اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق تجاویز فراڈ پلان ہے،بابر اعوان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق جو تجاویز دیں وہ فراڈ پلان ہے، حزب اختلاف آئین کے ساتھ کھلواڑ نہ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

حکومت کے خاتمے کےلئے ہمیں اپنے ہاتھ گندے نہیں کرنا پڑیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے مسائل کا حل ان ہاﺅس تبدیلی نہیں، ہم انتخابات چاہتے ہیں، تمام قوانین کو بلڈوز کر کے انتخابی اصلاحات کا بل لے کر آئے ہیں مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر نوٹس کیخلاف متعلقہ فورم سے رجوع کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر نوٹس کیخلاف متعلقہ فورم سے رجوع کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ فورم سے رجوع کیے بغیر ہائیکورٹ سے کیسے رجوع کیا جاسکتا مزید پڑھیں