شہباز شریف

شہباز شریف کی سعودی وزیراعظم بننے پر محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا وزیراعظم بننے پر ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے عربی میں تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے بیٹے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

شہباز شریف کی مغلیہ سوچ سے ہم پہلے ہی واقف ہیں، وزیر اعلی پنجاب

گجرات(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی مغلیہ سوچ سے ہم پہلے ہی واقف ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گجرات کی خدمت مزید پڑھیں

شاہ محمود

شہباز شریف نے ہماری پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے اقوام متحدہ میں پڑھی، شاہ محمود

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں ہماری پرانی تقریر کاپی پیسٹ کرکے پڑھی ہے،وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے حوالے مزید پڑھیں

بابر اعوان

شہباز شریف کو وزیراعظم لگانے کا نتیجہ عوام بھگت رہی ہے، بابر اعوان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم لگانے کا نتیجہ عوام بھگت رہی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر وزیراعظم کے وکیل بابر اعوان نے میڈیا مزید پڑھیں

شیخ رشید

سندھ میں پیپلز پارٹی کے وزرا کا جوتوں سے استقبال ہو رہا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وزرا کا استقبال جوتوں سے کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شیریں مزاری

آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرایک نہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شیریں مزاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرایک نہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شہباز شریف لندن میں مقیم اپنے سزا یافتہ اشتہاری بھائی کو ملنے پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فوری انتخابات کا مطالبہ نہ مانا تو ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف عقل سے کام لیں، اگر فوری انتخابات کا مطالبہ نہ مانا تو پھر ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

امپورٹڈ حکومت اب چند ہفتوں کی مہمان ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اب چند ہفتوں کی مہمان ہے،میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے،ملک گیر تحریک کا آغاز ہوچکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں