شہباز شریف

شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے لاہور میں انکی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملاقات مزید پڑھیں

شہباز شریف

یواین و عالمی برادری کشمیریوں، فلسطینیوں سے کیے وعدے پورے کرے ‘ شہباز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے۔ کشمیریوں سے اظہار مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

نواز لاڈلے کیلئے سارے ریلیف، باقیوں کیلئے سختی ہے، پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ نواز شریف لاڈلے کیلئے سارے ریلیف اور باقیوں کیلئے سختی ہے۔ عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا متاثرہ فلسطینی علاقوں میں ہنگامی طور پر امدادی سامان بھجوانے کا مطالبہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور اسرائیلی حملوں سے متاثرہ فلسطینی علاقوں میں امدادی سامان بھجوانے کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔اپنے ایک بیان میں سابق مزید پڑھیں

شہباز شریف

ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمانت نواز شریف کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سے نواز مزید پڑھیں

شہباز شریف

آخرکار سچ سامنے آ کر ہی رہتا ہے، حنیف عباسی من گھڑت مقدمے سے بری ہوئے’ شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے حنیف عباسی کی بریت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، حنیف عباسی ایک من گھڑت اور بے بنیاد مقدمے مزید پڑھیں

شہباز شریف

20لاکھ فلسطینیوں کی زندگیوں کو خطرہ ،اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا رویہ افسوسناک ہے ‘ شہباز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک بہت بڑا انسانی المیہ سامنے آ رہا ہے جہاں لوگوں کے پاس پانی، خوراک، ایندھن مزید پڑھیں

شہباز شریف

قیام و تعمیر پاکستان میں لیاقت علی خان کی گرانقدر خدمات ہیں، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیام و تعمیر پاکستان میں لیاقت علی خان نے گرانقدر خدمات انجام دیں۔ پیر کو ملک کے پہلے وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان مزید پڑھیں

شہباز شریف

او آئی سی ممالک فلسطینیوں کو فوری خوراک اور ادویات فراہم کریں، شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے او آئی سی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کو فوری طور پر خوراک اور ادویات فراہم کریں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

شہباز شریف

اگر ہمیں معاشی ترقی کرنی ہے تو سیاسی استحکام لانا پڑے گا’ شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم ہوگی تو پاکستان ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار ہو گا، آج وقت کی انتہائی اہم ضرورت ہے کہ اس مزید پڑھیں