شہباز شریف

اسلامی نظریاتی کونسل نوجوانوں کو پروپیگنڈے سے بچانے کیلئے کردار ادا کرے: وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو پروپیگنڈے سے بچانے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کردار ادا کرے، معاشرے کی رہنمائی قرآن و سنت کی روشنی میں کی جائے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے قیام مزید پڑھیں

شہباز شریف

گوادر فائرنگ، شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں ان کی حیوانیت کی واضح عکاس ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں وزیراعظم نے واقعے میں زخمی مزید پڑھیں

شہباز شریف

مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ اب آیا منی بجٹ، الحمدللہ منی بجٹ نہیں آیا، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول ایگرمینٹ طے پاگیا ہے، مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ اب آیا منی بجٹ، لیکن الحمدللہ منی بجٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا نوشکی میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ،دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

جدہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور پاک سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

انسانی سمگلنگ کے گھنائونے جرم کے مرتکب عناصر کی سرکوبی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ججہ گینگ کی گرفتاری قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے سرغنہ کی گرفتاری پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران کی پذیرائی کرتے ہوئے کہا ہےکہ انسانی سمگلنگ کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی طرف سے عثمان ججہ کی گرفتاری پر انٹیلیجینس بیورو ،ایف آئی اے کے ہر افسر و اہلکار کیلئے 10، 10 لاکھ روپے کا انعام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ججہ گروہ کے سرغنہ عثمان ججہ کی گرفتاری پر ایف آئی اے اور انٹیلیجنس بیورو کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کرتے ہوئے انہیں ملاقات کیلئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی وجہ سے پاکستان کی دنیا میں بدنامی ہوئی، وزیراعظم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے سرغنہ کی گرفتاری پر ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی اور کارکردگی کو سراہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ انسانی مزید پڑھیں