حافظ حسین احمد

پی پی اور اے این پی کے بعد شہباز شریف کو پی ڈی ایم سے دور کیا جارہا ہے، حافظ حسین احمد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جے یو آئی (ف) پر مورثی قبضہ کے بعد اب تو پی ڈی ایم پر ہاتھ صاف مزید پڑھیں

شہباز گل

شہبازشریف راتوں رات ملک سے بھاگناچاہتے تھے، انکوباہرنہیں جانے دیں گے،شہباز گل

فیصل آباد( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہبازشریف راتوں رات ملک سے بھاگناچاہتے تھے،شہبازشریف کوباہرنہیں جانے دیں گے،پاکستان میں ہی اپناعلاج کرائیں،بہت مشکلات کے بعدمعیشت کوہم نے درست سمت میں گامزن مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شہبازشریف پر کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیں،آج تک الزام ثابت نہیں ہوا،شاہد خاقان عباسی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہبازشریف پر کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیں، ان پر آج تک کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہباز شریف کا قومی سیاسی رہنماں کو ٹیلیفون، عیدالفطر کی مبارکباد دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی سیاسی رہنماﺅں کو ٹیلی فون کیا اور عیدالفطر کی مبارکباد دی تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے جمعیت علمائے اسلام و اپوزیشن اتحاد پاکستان مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت ،فلسطینیوں کی شہادت پرغم کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی شہادت پررنج وغم کا اظہار کیا ہے ، بدھ کو اپنے ایک بیان میں شہباز شریف مزید پڑھیں

نیب

نیب کا شہبازشریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کوٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کوٹ میں اپیل دائر کرنے کافیصلہ کرلیا ، ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے اپوزیشن مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے تربت میں پاک ایران بارڈر پرپٹرولنگ پارٹی اور کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادروطن مزید پڑھیں

شہبازشریف

ماں سے میٹھااور مخلص رشتہ کوئی نہیں ،اللہ تعالی نے اپنے تعارف کیلئے ماںکی مثال دی جو اس کی انسانوں سے محبت کی انتہاہے ‘شہبازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے مائوں کے عالمی دن پر دنیا بھر کی مائوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاکہ ماں سے میٹھا، مخلص ، بے غرض اور سچا رشتہ کوئی نہیں ،اللہ تعالی نے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

نوازشریف کوواپس لانے کی بجائے شہبازشریف نے فرارہونے کی کوشش کی، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کوواپس لانے کی بجائے شہبازشریف نے فرارہونے کی کوشش کی،شہبازشریف پرکرپشن ،منی لانڈرنگ اورکک بیکس کے الزامات ہیں،شہبازشریف کرپشن ،منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

شہبازشریف

این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی منظوری پر بہت خوشی ہوئی ، شہبازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست کی منظوری کی خبر سن پر بہت خوشی ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں